![]() |
آج کی سب سے بڑی خبر : خواجہ سعد رفیق نے خفیہ شادی کا اعتراف کر لیا، انکی دوسری خفیہ بیوی پاکستان کی کونسی نامور خاتون اینکر ہیں؟ جان کر آپ کو بھی 440 ولٹ کا جھٹکا لگے گا
آج کی سب سے بڑی خبر : خواجہ سعد رفیق نے خفیہ شادی کا اعتراف کر لیا، انکی دوسری خفیہ بیوی پاکستان کی کونسی نامور خاتون اینکر ہیں؟ جان کر آپ کو بھی 440 ولٹ کا جھٹکا لگے گا ۔۔۔۔لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے انتخابات کیلئے جمع کرائے گئے
حلف نامے میں 2 بیویوں کا اعتراف کر لیا۔نجی ٹی وی چینل سمانیوز کے مطابق سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال جاری ہے ، سعد رفیق کی جانب سے جمع کرائے جانے والے کاغذات نامزدگی میں دو بیویوں کا ذکر ہے ، ان کی ایک بیوی کا نام غزالہ سعد رفیق اور جبکہ دوسری بیوی شفق حرا ہیں۔ واضح رہے کہ ان کے بارے میں سب سے پہلے خبر بریک کرنے والے معروف صحافی چودھری غلام حسین نے تو صرف اتنا بتایا تھاکہ
ایک حکومتی وزیر نے ایک ٹی وی اینکر سے شادی کررکھی ہے لیکن اس بارے میں ایک مقامی روزنامے نے عوام کو مزید پیش رفت سے آگاہ کیا ہے ۔وہ وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق ہیں اور انھوں نے ایک سرکاری ٹی وی کی اینکر سے خفیہ شادی کررکھی ہے۔خواجہ سعد رفیق کو دیکھ کر یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ وہ پہلے سے شادی شدہ ہیں۔اس لیے انھوں نے اپنی دوسری شادی کو اپنی پہلی بیوی غزالہ رفیق سے خفیہ رکھا ہوا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ خواجہ سعد رفیق کی دوسری اور خفیہ بیوی کا نام شفق حرا ہے اور وہ ایک سرکاری ٹی وی کی اینکر ہے۔ اور یہ بھی انکشاف ہو چکا ہے کہ خواجہ سعد رفیق اپنی دوسری شادی کو خفیہ رکھنے میں ناکام ہو گئے ہیں اور ان کے اس خفیہ “کارنامے”کی بھنک ان کی پہلی اہلیہ غزالہ رفیق کو ہو چکی ہے اور اسی بنیاد میں دونوں میاں بیوی میں اختلافات شدت اختیار گئے ہیں۔
|

0 Comments