لانگ لا چی گانے کے طرز پر بنائی جابے والی نعت جسے سن کےآپ آگ بگولہ ہو جائیں۔

آج کل لونگ الائچی گانا بہت مقبول ہے۔ رمضان المبارک میں مسلمان عموما گانے وغیرہ سننے سے گریز کرتے ہیں مگر آج کل ہر مقبول ہونے والے گانے پر نعت بنانے کا گھٹیا رجحان موجود ہے ۔۔
 ایسے نعت خوان کو پلیز نوٹس بھجوائیں کہ دوبارہ ایسی نعتیں نہ بنیں ۔۔ آپ کی 
کیا رائے ہے ؟؟؟؟

   

Post a Comment

0 Comments