سب کچھ چھوڑ سکتی ہوں یہ چیز۔۔۔کرینہ کپور نے اعتراف کر لیا

سب کچھ چھوڑ سکتی ہوں یہ چیز آخری سانس تک نہیں چھوڑ سکتی ۔۔۔کرینہ کپور نے اعتراف کر لیا



ممبئی (ویب ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے کہا ہے کہ وہ ہمیشہ سے اداکاری کے شعبے کو اپنانا چاہتی تھیں اور اسے چھوڑنے یا اس کے بغیر زندگی کا تصور بھی نہیں کر سکتی۔جمعرات کو معروف اداکارہ کرینہ کپور خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وہ ہمیشہ سے اداکاری کے شعبے کو اپنانا چاہتی تھیں
لہذا 18 سال اداکاری کرنے کے بعد وہ سب کچھ سوچ سکتی ہیں لیکن اداکاری کو چھوڑنے یا اس کے بغیر زندگی کو تصور نہیں کر سکتیں۔واضح رہے کہ اداکارہ کرینہ کپور خان ہدایتکار ششانکا گھوش کی فلم ’’ویر دی ویڈنگ‘‘ میں دکھائی دیں گی جس میں ان کیساتھ اداکارہ سونم کپور،سوارا بھاسکر،شیکھا تلسانیا بھی شامل ہیں۔فلم رواں سال یکم جون کو ریلیز کی جائیگی۔ یاد رہے کہ جمعرات کو معروف اداکارہ کرینہ کپور خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وہ ہمیشہ سے اداکاری کے شعبے کو اپنانا چاہتی تھیں لہذا 18 سال اداکاری کرنے کے بعد وہ سب کچھ سوچ سکتی ہیں لیکن اداکاری کو چھوڑنے یا اس کے بغیر زندگی کو تصور نہیں کر سکتیں۔دوسری جانب بالی وڈ اداکار سلمان خان اپنے تمام مداحوں کی محبت،حوصلہ افزائی اور حمایت پر اظہار تشکر کرتے ہوئے جذبات سے مغلوب ہو کر آبدیدہ ہو گئے۔جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر نایاب کالے ہرن کے غیر قانونی شکار پر رہائی پر اپنے تمام مداحوں کی محبت،حوصلہ افزائی اور حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے۔انہوں نے کہا کہ میرے سے محبت کرنیوالوں نے میرا ساتھ دیا اور کبھی ناامید نہیں ہوئے جس پر ان کی محبت اور حمایت پر شکرگزار ہوں جبکہ سلمان خان نے اپنے تمام پیاروں اور مداحوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Post a Comment

0 Comments