عطا الحق قاسمی کا ٹیکس کس نے ادا کیا۔ریحام خان نے یا کسی اور نے تہلکہ خیز خبر آگئی۔

عطا الحق قاسمی کا ٹیکس کس نے  ادا کیا۔ریحام خان نے یا کسی اور نے تہلکہ خیز خبر آگئی۔


اے آر وائی  نیوز کے اینکر ارشد شریف نے اپنے پروگرام پاور پلے میں انکشاف کیا ہے کہ پی ٹی وی کے سابق ایم ڈی عطا الحق قاسمی کا 15 لاکھ روپے ٹیکس حکومت نے عوام کے ٹیکس سے ادا کیا۔عطا الحق قاسمی آج کل پاکستان سے مفرور ہیں۔وہ آج کل ریحام خان کے ساتھ لندن میں قیام پزیر ہیں۔ جبکہ ان کے خلاف پاکستان کی عدالتوں مٰیں کرپشن اور بدعنوانی کے متعدد کیسز زیر سماعت 
ہیں۔عنقریب انہیں بھی  اسحاق ڈار کی طرح اشتہاری قرار دیا جا سکتا ہے۔
مزید ارشد شریف کا کیا کہنا تھا ۔جانئیں۔





Post a Comment

0 Comments