کون ہے پاکستان کے روشن مستقبل کی امید؟؟؟عمران یا نواز؟؟
پاکستان کا بچہ بچہ جان چکا ہے کہ عمران خان ہی ان کے روشن مستقبل کی واحد اُمید ہے ۔ کئی دہایوں سے عوام کے مستقبل کے ساتھ کھیلنے والوں کو یہ بتانا ہے کہ پاکستان کسی کی ذاتی جاگیر نہیں بلکہ ان بچوں کا ملک ہے جو ہمارےمستقبل کے معمار ہیں
0 Comments