عمر ڈار خواجہ آصف کی نا اہلی کا فیصلہ سننے کے بعد آبدیدہ کیوں ہو گئے تھے؟ حیرت انگیز انکشاف ہو گیا

عمر ڈار خواجہ آصف کی نا اہلی کا فیصلہ سننے کے بعد آبدیدہ کیوں ہو گئے تھے؟ حیرت انگیز انکشاف ہو گیا

جزباتی مناظر خواجہ اصف کا فیصلہ آنے کے بعد اپنے والد محترم (مرحوم) کی قبر پر دعا کے لئے پہنچے اور آبدیدہ ہوگئے اور اپنے ساتھ گئے لوگوں کو بھی ابدیدہ کر دیا۔ ان بھائیوں نے دن رات تنے تنحہ جدوجہد کر کے اپنا سب کچھ لٹا کر اپنے والد محترم کا خواب پورا کر دیا

Post a Comment

0 Comments