اداکارہ کترینہ کیف نے اپنا کیرئیر کیسے شروع کیا اور کن کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟ بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ کی زندگی کے حوالے سے ناقابل یقین انکشافات

اداکارہ کترینہ کیف نے اپنا کیرئیر کیسے شروع کیا اور کن کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟ بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ کی زندگی کے حوالے سے ناقابل یقین انکشافات
لاہور(ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے ’’باربی ڈریمز‘‘کے نام سے آپ بیتی تحریر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔کتاب میں اداکارہ اپنی 34 سالہ زندگی کے اتار چڑھاؤ کو تحریر کریں گی اور،
اپنے کیریئر میں پیش آنیوالے تجربے کو بھی بیان کریں گی۔جبکہ دوسری جانب بالی ووڈ اداکارہ دیشا پٹانی نے کہا ہے کہ مادھوری ڈکشٹ لیجڈ اداکارہ ہیں اور معروف گانے ’’ایک دو تین‘‘ پر ان کے ڈانس کا مقابلہ نہیں کیا جا سکتا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق دیشا پٹانی نے معروف گانے ’’ایک دو تین‘‘ کے ریمکس پر جیکولین فرنینڈس کے ڈانس کے حوالے سے کہا جیکولین نے گانے کے ریمکس پر بہت زبردست ڈانس کیا ہے اور اگر مجھ سے پوچھا جائے تو میں اس بارے میں سوچ بھی نہیں سکتی۔انہوں نے کہا لوگ نئے اور پرانے کے درمیان مقابلہ کر رہے ہیں لیکن مادھوری ڈکشٹ اور جیکولین فرنینڈس کے ڈانس میں مقابلہ نہیں کیا جاسکتا کیونکہ مادھوری ایک آئیکون ، لیجنڈ اداکارہ اور بہترین ڈانسر ہیں ۔
0 Comments