جیو نیوز کے سینئر اینکر شا ہزیب خانزادہ نے شادی کر لی ۔اب یہ پتہ لگانا با قی ہے کہ یہ دوسری،تیسری یا چوتھی شادی ہے۔ اس کے لیے جیو نیوز کے رپوٹر عمر چیمہ کو ٹاسک سونپ دیا گیا ہے۔جیسا کہ وہ اس سے پہلے عمران خان کی شادی کے بارے میں انکشاف کیا تھا۔اب وہ اپنے دوست کے بارے میں یہ سب بتا ئیں گے اور سب کو حیران کر دیں گے۔
ٹوئٹر پر ایک صاحب کا کہنا تھا کہ۔دیکھیے۔۔۔۔
ٹوئٹر پر جیو کے صحافیوں کو کافی ذلیل کیا جاتاہے
ابھی تک تو شادی کی ایک ہی تصویر لیک ہوئی ہے ۔تصویر دیکھیۓ۔
0 Comments