ن لیگ کی حکومت نے ایس پالیسی بنائی جس سے چند سالوں تک پاکستان ٹکڑوں میں تقسیم ہو سکتا ہے۔
چین نے لاہور تا کراچی تک ڈبل ٹریک بنانا تھا لیکن شہبازشریف اور نوازشریف نے بننے نہیں دیا صرف لاہورمیٹرو اور اورینج ٹرین کو سی پیک میں شامل کروا دیا۔ یہ ہے نون لیگ کی وہ سیاست جس کی وجہ سے پاکستان تقسیم ہو رہا ہے۔ نون لیگ کی حکومت ہمیشہ چھوٹے صوبوں کی ترقی کے خلاف ہے۔
|
0 Comments