پی ٹی آئی کا سندھ کا قافلہ کہاں تک پہنچ گیا؟؟؟؟بڑی خبر آگئی۔۔
پی ٹی آئی کے رنگوں سے سینکڑوں کی تعداد میں سجی ہوئی گاڑیون کا کاروان سندھ قافلا مخدوم زین حسین قریشی اور پی ٹی آئی سندھ کے سینیئر ایگزیکیوٹو نائب صدر حلیم عادل شیخ کی قیادت میں اوکاڑہ پہنچ گیا۔
0 Comments