بریکنگ نیوز: قمر جاویدباجوہ نےپاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایسے اختیارات کا استعمال شروع کر دیا کہ اب سینیٹرز بھی آرمی چیف کے پاس حاضری دیں گے ۔۔مگر کیوں اور کس قانون کے تحت ۔۔؟ ناقابل یقین انکشاف نے تہلکہ مچا دی


بریکنگ نیوز: قمر جاویدباجوہ نےپاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایسے اختیارات کا استعمال شروع کر دیا کہ اب سینیٹرز بھی آرمی چیف کے پاس حاضری دیں گے ۔۔مگر کیوں اور کس قانون کے تحت ۔۔؟ ناقابل یقین انکشاف نے تہلکہ مچا دیلاہور(ویب ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سینیٹ کی ہول کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ آرمی چیف نے سینیٹ کی تمام کمیٹیوں کا اجلاس منگل کے روز صبح 10 بجے طلب کر لیا ہے۔ آرمی چیف ملک کی سیکورٹی صورتحالاور اپنے غیر ملکی دوروں بارے سینیٹ کو آگاہ کریں گے۔ ۔آرمی چیف علاقائی اور عالمی صورتحال پر بھی بریفنگ دیں گے۔دوسری جانب چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں پیسا پیپلز پارٹی نے چلایا، ن لیگ کے سوا تمام پارٹیاں 2013ء کے انتخابات میں دھاندلی پر متفق ہیں۔رمیش کمار کی پی ٹی آئی میں شمولیت کے موقع پر پریس کانفرنس سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ قائداعظم نے جو خدشات کا اظہار کیا تھا وہ نریندرمودی کےبھارت میں سامنے آرہے ہیں۔انہوں نے ڈاکٹر رمیش کمار کو تحریک انصاف میں خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف مانتی ہےکہ اقلیتوں کوبھی برابرکےحقوق حاصل ہیں،قانون کی عملداری نہ ہونےکی وجہ سےحقوق برابرنہیں ہیں۔پی ٹی آئی سربراہ نے یہ بھی کہا کہ تحریک انصاف اقلیتوں کو مکمل طور پر تحفظ دے گی، خدشات دور کرے گی، 2013ءکےانتخابات میں تمام سیاسی جماعتوں نے کہادھاندلی ہوئی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب میں سوائےن لیگ کےسب نےکہا کہ یہ انتخابات آر اوز کے انتخابات تھے، توہین عدالت کیس میں مجھے بلایا گیا تو عدالت کو بتایا کہ وہ کہا وہ آراوز کے بارے میں کہا تھا۔عمران خان نے یہ بھی کہا کہ نوازشریف نےاسمبلی میں الگ جھوٹ بولا سپریم کورٹ میں الگ، وہ کہتے ہیں