ساراعلی خان اس سیاستداں
کے پوتےکےعشق میں تھیں دیوانی، اداکارہ نےخود کیا انکشاف
گزشتہ دنوں اتراکھنڈ
کی راجدھانی دہرادون میں جائیداد تنازع کولےکرمعروف اداکارہ امرتا سنگھ اپنی بیٹی ساراعلی
خان کے ساتھ ہفتہ دیرشام کلیمن ٹاون تھانہ پہنچیں، جس جائیداد کے سلسلہ میں وہ پہنچی
تھیں وہ ان کے مامومدھوسودن ومبیٹ کی بتائی جارہی ہے۔
ماموں کا طویل علالت کے بعد ہفتہ
کو انتقال ہوگیا۔ کلیمن ٹاون حلقہ کے پاش علاقہ میں تقریباً چارایکڑ بیش قیمتی زمین
کے تحفظ کولےکرفلم اداکارہ سارا علی خان اور ان کی ماں امرتا سنگھ کلیمن ٹاون تھانہ
پہنچی تھیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق فلم اداکارہ امرتا سنگھ نے پولیس کوایک عرضی دیتے
ہوئے شکایت کی ہے کہ ان کے مامو مدھوسون ومبیٹ جوطویل عرصہ سے کینسرمیں مبتلا تھے،
ان کا ہفتہ کی صبح انتقال ہوگیا۔

0 Comments