ملک میں تیل اور گیس کی پیداوار میں اضافہ

ملک میں تیل اور گیس کی پیداوار میں اضافہ

ملک میں تیل اور گیس کی پیداوار میں اضافہ
حنا کا موبائل نمبر لینے کے لیے اس پیج پر شو ہونے والے سب اشتہارات کو 15 بار کھولیں اور پھر اپنا وٹس ایپ چیک کریں۔حنا خود آپ کو کال کرے گی۔
اسلام آباد:  ملک میں گیس کی یومیہ پیداوار میں 300 ایم ایم سی ایف ڈی کا اضافہ ہو گیا جبکہ خام تیل کی یومیہ پیداوار بھی 21 ہزار بیرل سے زائد بڑھ گئی۔
مبارک ہو آپ نے قرعہ اندازی میں 2 لاکھ روپے جیت لیے ہیں،پیسے اپنے اکاونٹ میں ٹرانسفر کروانے کے لیے اس پیج پر شو ہونے والے سب اشتہارات کو 20 بار کھولیں اور اپنا انعام وصول کریں۔شکریہ۔

مختلف آئل فیلڈز میں تکنیکی خرابیاں دور کیے جانے سے ملک میں خام تیل اور گیس کی پیداوار میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اعداد وشمارکے مطابق مقامی گیس کی یومیہ پیداوار 300 ایم ایم سی ایف ڈی اضافے سے 3820 ایم ایم سی ایف ڈی تک پہنچ گئی جبکہ ایک ماہ قبل گیس کی یومیہ پیداوار 3497 ایم ایم سی ایف ڈی تھی۔
حنا کا موبائل نمبر لینے کے لیے اس پیج پر شو ہونے والے سب اشتہارات کو 15 بار کھولیں اور پھر اپنا وٹس ایپ چیک کریں۔حنا خود آپ کو کال کرے گی۔

اس وقت پاکستان کی یومیہ گیس کی ضرورت 7000 ایم ایم سی ایف ڈی ہے۔ ضرورت کو پورا کرنے کی خاطرحکومت ایل این جی درآمد کر رہی ہے۔ دوسری جانب خام تیل کی یومیہ پیداوار 21 ہزار 469 بیرل اضافے سے 97 ہزار 366 بیرل تک پہنچ گئی 

حنا کا موبائل نمبر لینے کے لیے اس پیج پر شو ہونے والے سب اشتہارات کو 15 بار کھولیں اور پھر اپنا وٹس ایپ چیک کریں۔حنا خود آپ کو کال کرے گی۔
جو ایک ماہ قبل 75 ہزار 897 بیرل تک محدود تھی۔

ماہرین کے مطابق آئل ریفائنریز کے پاس فرنس آئل کا ذخیرہ بڑھ جانے کے باعث مختلف فیلڈ سے خام تیل کم نکالے جانے سے خرابیاں آ گئیں تھی۔ ان خرابیوں کو دو کیے جانے کے بعد خام تیل اور گیس کی پیداوار میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے۔
حنا کا موبائل نمبر لینے کے لیے اس پیج پر شو ہونے والے سب اشتہارات کو 15 بار کھولیں اور پھر اپنا وٹس ایپ چیک کریں۔حنا خود آپ کو کال کرے گی۔

Post a Comment

0 Comments