جعلی شیمپو کریمیں سرعام فروخت، کینسر اور جلدی امراض پھیلنے لگے

مبارک ہو آپ نے قرعہ اندازی میں 2 لاکھ روپے جیت لیے ہیں،پیسے اپنے اکاونٹ میں ٹرانسفر کروانے کے لیے اس پیج پر شو ہونے والے سب اشتہارات کو 20 بار کھولیں اور اپنا انعام وصول کریں۔شکریہ۔
لاہور:  رنگ گورا کرنے والی کریموں میں پارہ سمیت خطرناک کیمیکلز کا استعمال، 15 ہزار سے زائد کاسمیٹکس غیر رجسٹرڈ، چار سال قبل قانون سازی ہوئی ساحکومتی ادارے خاموش، ہر کمپنی رنگ گورا، کیل چھائیاں دور، بالوں کو گرنے سے روکنے، خشکی دور کرنے کے دعوے کرتی ہے مگر نتائج صفر، کیمیکلز سے جلد جھلس جاتی ہے۔
حنا کا موبائل نمبر لینے کے لیے اس پیج پر شو ہونے والے سب اشتہارات کو 15 بار کھولیں اور پھر اپنا وٹس ایپ چیک کریں۔حنا خود آپ کو کال کرے گی۔

اس وقت مارکیٹ میں 15 ہزار سے زائد میڈیکل سے منسلک ادویات، شیمپو اور کریموں سمیت میک اپ کا سامان فروخت ہو رہا ہے جس میں مرکری پارہ، سٹیرائیڈ سمیت متعدد خطرناک کیمیکل شامل ہیں جنہیں کسی بھی لیبارٹری سے گزارے بغیر مارکیٹ میں لانے کی اجازت ہے۔
مبارک ہو آپ نے قرعہ اندازی میں 2 لاکھ روپے جیت لیے ہیں،پیسے اپنے اکاونٹ میں ٹرانسفر کروانے کے لیے اس پیج پر شو ہونے والے سب اشتہارات کو 20 بار کھولیں اور اپنا انعام وصول کریں۔شکریہ۔

ڈریپ کے رولز 2014ء کے ایس آر او 412 کے تحت گزشتہ چار سال سے قانون سازی ہونے کے باوجود مارکیٹ میں 15 ہزار سے زائد کاسمیٹکس پراڈکٹ رجسٹرڈ نہ ہو سکیں اور ڈریپ سمیت دیگر اداروں نے اس پر خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔

حنا کا موبائل نمبر لینے کے لیے اس پیج پر شو ہونے والے سب اشتہارات کو 15 بار کھولیں اور پھر اپنا وٹس ایپ چیک کریں۔حنا خود آپ کو کال کرے گی۔
افسوس کا مقام ہے کہ تاحال 99 فیصد کاسمیٹکس کو رجسٹرڈ نہیں کیا گیا۔ ہر کمپنی رنگ گورا کرنے، کیل چھائیاں دور کرنے اور بالوں کو گرنے سے روکنے کے علاوہ خشکی دور کرنے کے دعوے کرتی ہے مگر نتائج دینے میں ناکام ہے۔

مبارک ہو آپ نے قرعہ اندازی میں 2 لاکھ روپے جیت لیے ہیں،پیسے اپنے اکاونٹ میں ٹرانسفر کروانے کے لیے اس پیج پر شو ہونے والے سب اشتہارات کو 20 بار کھولیں اور اپنا انعام وصول کریں۔شکریہ۔

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ رنگ گورا کرنے والی تقریباً تمام کریموں میں مرکزی پارہ استعمال کیا جاتا ہے۔ ان کے مسلسل استعمال سے کینسر کا خطرہ کئی گنا بڑھ جاتا ہے۔
حنا کا موبائل نمبر لینے کے لیے اس پیج پر شو ہونے والے سب اشتہارات کو 15 بار کھولیں اور پھر اپنا وٹس ایپ چیک کریں۔حنا خود آپ کو کال کرے گی۔

جعلی کریموں کے استعمال سے خواتین کی جلد جھلسنے کے واقعات بڑھ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایسی کریموں کے استعمال سے خراب ہونے والی جلد دوبارہ ٹھیک نہیں ہوتی۔
مبارک ہو آپ نے قرعہ اندازی میں 2 لاکھ روپے جیت لیے ہیں،پیسے اپنے اکاونٹ میں ٹرانسفر کروانے کے لیے اس پیج پر شو ہونے والے سب اشتہارات کو 20 بار کھولیں اور اپنا انعام وصول کریں۔شکریہ۔

انہوں نے کہا کہ خواتین کو ایسی کریموں کے استعمال میں احتیاط کرنی چاہئے۔ ترقی یافتہ ممالک میں کاسمیٹکس کمپنیوں کو باقاعدہ ریگولیٹ کیا جاتا ہے یہاں بھی قوانین سخت ہونے چاہیں۔
حنا کا موبائل نمبر لینے کے لیے اس پیج پر شو ہونے والے سب اشتہارات کو 15 بار کھولیں اور پھر اپنا وٹس ایپ چیک کریں۔حنا خود آپ کو کال کرے گی۔

Post a Comment

0 Comments