عالیہ اپنے والد مہیش بھٹ
کیساتھ کام کرنے پر خوف کا شکار
حنا کا موبائل نمبر لینے کے
لیے اس پیج پر شو ہونے والے سب اشتہارات کو 15 بار کھولیں اور پھر اپنا وٹس ایپ
چیک کریں۔حنا خود آپ کو کال کرے گی۔

عالیہ اپنے والد مہیش بھٹ کیساتھ کام کرنے پر خوف کا شکار
مبارک ہو آپ نے قرعہ اندازی میں 2 لاکھ روپے جیت لیے ہیں،پیسے
اپنے اکاونٹ میں ٹرانسفر کروانے کے لیے اس پیج پر شو ہونے والے سب اشتہارات کو 20
بار کھولیں اور اپنا انعام وصول کریں۔شکریہ۔
ممبئی: نامور بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کا کہنا ہے کہ وہ فلم ’’سڑک 2‘‘ میں اپنے والد کے
ساتھ کام کرنے میں خوف محسوس کر رہی ہیں۔ سکرپٹ اور کہانی کے بہترین انتخاب کے
باوجود عالیہ بھٹ اپنے والد مہیش بھٹ کے ساتھ کام کرنے سے خوفزدہ ہیں۔
مبارک ہو آپ نے قرعہ اندازی میں 2 لاکھ روپے جیت لیے ہیں،پیسے اپنے اکاونٹ میں ٹرانسفر کروانے کے لیے اس پیج پر شو ہونے والے سب اشتہارات کو 20 بار کھولیں اور اپنا انعام وصول کریں۔شکریہ۔
مبارک ہو آپ نے قرعہ اندازی میں 2 لاکھ روپے جیت لیے ہیں،پیسے اپنے اکاونٹ میں ٹرانسفر کروانے کے لیے اس پیج پر شو ہونے والے سب اشتہارات کو 20 بار کھولیں اور اپنا انعام وصول کریں۔شکریہ۔
حال ہی میں دئیے گئے
انٹرویو میں عالیہ بھٹ نے کہا کہ میں اپنے والد سے روزانہ ملتی ہوں لیکن اس کے
باوجود میں فلم ’’سڑک 2‘‘ میں ان کے ساتھ کام کرنے شروع کرنے میں خوف محسوس کر رہی
ہوں۔ عالیہ نے کہا کہ وہ موسیقی کے بارے میں زیادہ بات نہیں کر سکتیں اور اس سے
دور رہتی ہیں جب کہ ان کے والد موسیقی اور دیگر کام کو لے کر بہت پر جوش ہیں اور یہی
چیز انہیں ڈرا رہی ہے۔
مبارک ہو آپ نے قرعہ اندازی میں 2 لاکھ روپے جیت لیے ہیں،پیسے
اپنے اکاونٹ میں ٹرانسفر کروانے کے لیے اس پیج پر شو ہونے والے سب اشتہارات کو 20
بار کھولیں اور اپنا انعام وصول کریں۔شکریہ۔
رواں سال عالیہ بھٹ تین
فلموں ’گلی بوائے‘، ’کلنک‘ اور’براہمسترا‘ میں جلوہ گر ہوں گی، اس کے ساتھ ہی وہ
فلم ’سڑک 2‘ میں بھی مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں، یہ فلم 2020 میں ریلیز کی جائے گی
جس کی ہدایت ان کے والد مہیش بھٹ دے رہے ہیں۔
حنا کا موبائل نمبر لینے کے
لیے اس پیج پر شو ہونے والے سب اشتہارات کو 15 بار کھولیں اور پھر اپنا وٹس ایپ
چیک کریں۔حنا خود آپ کو کال کرے گی۔
0 Comments