فحش فلمیں دیکھنے کے شوق نے آدمی کے دماغ کو ہلا دیا، اپنی بیگم کے ساتھ ہی ایسا کام کردیا کہ پولیس بھی پریشان رہ گئی
پولیس والوں نے سائبر کرائم ونگ سے اس فلم کی تصدیق کروائی جنہوں نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ اس میں موجود خاتون اس شخص کی بیوی نہیں ہے۔ انہوں نے اس اداکارہ کی شناخت بھی بتائی لیکن اس شخص نے ماننے سے انکار کر دیا اور مصر رہا کہ ویڈیو میں اس کی بیوی ہی موجود ہے۔پولیس نے اس شخص کو ماہرنفسیات کے پاس جانے اور
اپنا علاج کرانے کا بھی مشورہ دیا تاہم اس نے کہا کہ وہ بالکل صحت مند ہے اور اسے کسی علاج کی ضرورت نہیں۔ رپورٹ کے مطابق اس واقعے پر اس ذہنی مریض کو چھوڑ کر اس کی بیوی اپنے میکے چلی گئی ہے اور عدالت میں طلاق کے لیے درخواست دائر کر دی ہے۔

0 Comments