بڑی خبر: اب شادی صرف اس صورت میں ہو سکے گی اگر لڑکی اور لڑکا دونوں اپنا یہ ٹیسٹ کروائیں گے ۔۔۔۔ تبدیلی حکومت نے نیا قانون تیار کر لیا

لاہور( ویب ڈیسک) شادی کروانے کا تو بہت سے لوگوں کو شوق ہوتا ہے مگر شادی کروانے سے قبل اب لڑکے ،لڑکی کو تھیلیسیمیا کا ٹیسٹ لازمی کروانا ہو گا، محکمہ صحت پنجاب نے تھیلیسیمیا ٹیسٹ کا مسودہ قانون تیار کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت پنجاب نے شادی

کروانے سے قبل تھیلیسیمیا ٹیسٹ کو لازمی قرار دلوانے کیلئے قانون تیار کروا لیا ،اب بغیر ٹیسٹ نکاح کرانے پر دلہا اور نکا ح خواں کو ایک ایک لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنا ہو گا۔ مجوزہ مسودہ قانون منظوری کیلئے محکمہ قانون کو بھجوا دیا گیا ہے ۔ تھیلیسیمیا ٹیسٹ کروانے کا مجوزہ بل صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد اسمبلی میں پیس کیا جائیگا ،منظوری کے بعد نکاح نامے میں میڈیکل ٹیسٹ کااضافی خانہ شامل کیا جائیگا۔

Post a Comment

0 Comments