نیب نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو حراست میں لے لیا

نیب نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو حراست میں لے لیا

نیب نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو حراست میں لے لیا

اسلام آباد(پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز پر محفوظ فیصلہ سنا دیا، عدالت نے نوازشریف کو العزیزیہ ریفرنس میں 7 سال قید و جرمانے کی سزا سنادی جبکہ فلیگ شپ ریفرنس میں بری کردیا گیا،عدالت نے نیب کو نوازشریف کی گرفتاری کی اجازت دیدی۔نیب نے نوازشریف کو حراست میں لے لیا،نوازشریف کو کمرہ عدالت سے حراست میں لیا گیا۔

Post a Comment

0 Comments