کپل کی شادی کے کارڈ جب بھیجے گئے تو اس کے ساتھ ایک ڈبہ بھی موجود تھا جس میں بھارت کی سپیشل میووں سے بھری مٹھائی موجود تھی۔جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ کپل شرما کھانے پینے کے شوقین ہیں۔اس انوکھے دعوت نامے کو جب سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا تو اس کی خوب دھوم مچی۔مٹھائیاں دیکھنے میں تو بہت ہی لذیذ لگیں۔
واضح رہے کپل شرما کی شادی 12 دسمبر کو ہونے جارہی ہے، انہوںنے گزشتہ مہینے اپنے سوشل میڈیا پر شادی کا باضابطہ اعلان کیا تھا۔
0 Comments