ماشاء اللہ سبحان اللہ: ثانیہ مرزا کی اپنے بیٹے کے ساتھ پہلی بار تصاویر منظرعام پر آگئیں ، ہر طرف دھوم مچ گئی
![]() |
SANIA MIRZA WITH BABY |
حیدرآباد دکن (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے کرکٹر شعیب ملک اوربھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے بیٹے اذہان کی تصاویر منظرعام پر آگئیں۔ عالمی شہرت یافتہ ٹینس پلیئر ثانیہ مرزا کو حیدر آباد کے مقامی سپتال سے ڈسچارج کرنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جن میں ثانیہ مرزا اپنے
بچے کو اٹھائے ہسپتال سے باہر آتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں۔ سپورٹس سٹار جوڑی نے اپنے بیٹے کا نام اذہان مرزا ملک رکھاہے، اذہان عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب خدا کی طرف سے عطا کردہ تحفہ ہے۔ ثانیہ اور شعیب ملک کے ہاں بیٹے کی پیدائش کے بعد یہ خبر جنگل کی آگ کی طرح دنیا بھر میں پھیل گئی اور سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرنے لگی جس کے بعد مختلف بچوں کی تصاویر بھی آنا شروع ہوگئیں اور دعوی کیا جاتا رہا کہ یہ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کا بیٹا ہے تاہم شعیب ملک نے تردید کرتے ہوئے کہا کہ ان میں سے کوئی بھی ان کا بیٹا نہیں ہے۔ اب پہلی بار ثانیہ مرزا کو ہسپتال سے ڈسچارج کرتے ہوئے ان کے بیٹے کی تصاویر منظر عام پر آئی ہیں۔ بیٹے کی پیدائش کے بعد شعیب ملک فوری طور پر واپس یو اے ای آگئے اور انہوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں پاکستان ٹیم کی نمائندگی کی۔واضح رہے کہ بھارتی شہر حیدرآباد دکن کے مقامی ہسپتال میں ثانیہ مرزا کےہاں 30 اکتوبر کو بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی، خبر کی اطلاع ملتے ہی ان کے شوہر اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے
سابق کپتان شعیب ملک ہنگامی بنیادوں پر یو اے ای سے بھارت پہنچے تھے۔ خیال رہے کہ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے 8 سال قبل اپریل 2010 ءمیں شادی کی تھی۔شادی کے بعد دونوں نے مشترکہ طور پر دبئی میں رہنے کا فیصلہ کیا تھا، تاہم دونوں نے کئی دن بھارت اور پاکستان میں بھی ایک ساتھ گزارے۔دونوں کی بطور جوڑا مستقل رہائش گاہ اگرچہ دبئی میں ہی ہے، تاہم اپنے اپنے پروفیشن کی مصروفیات کے باعث شعیب اور ثانیہ زیادہ تر اپنے اپنے ممالک میں رہتے ہیں۔ واضح رہے کہ ثانیہ مرزا نے رواں سال یہ بھی اعلان کیا تھا کہ وہ اور شعیب ملک اپنے بچوں کے ناموں کے ساتھ ’مرزا ملک‘ لگائیں گے اور یہی وجہ ہے کہ شعیب ملک نے بھی اپنے بیٹے کےلئے ’بے بی مرزا ملک‘ کا ہیش ٹیگ استعمال کیا۔یاد رہے کہ ایک ایونٹ کے دوران ثانیہ مرزا سے پوچھا گیا تھا کہ انکے بچے کی شہریت کیا ہوگی جس پر انہوں نے کہا تھا کہ ہم اپنی ذمہ داریوں سے آگاہ ہیں، مگر ہم شہریت کے معاملے کو سنجیدگی سے نہیں لیتے، یہ شہ سرخیوں میں تو اچھا لگ سکتا ہے، مگر گھر میں ہمارے لیے اس کی کوئی اہمیت نہیں۔

0 Comments