پاکستانی ماڈل اورادا کارہ ماہرہ خان نے کہا "بعض لوگ بریسٹ کو بھی سیکس گفتگو کا حصہ سمجھتے ہیں"۔

پاکستانی ماڈل اورادا کارہ ماہرہ خان نے کہا "بعض لوگ بریسٹ کو بھی سیکس گفتگو کا حصہ سمجھتے ہیں"۔

MAHIRA KHAN

پاکستانی ماڈل اورادا کارہ ماہرہ خان نے کہا "بعض لوگ بریسٹ کو بھی سیکس گفتگو کا حصہ سمجھتے ہیں"۔

ماہرہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرٹوئٹ کیا کہ خواتین لفظ 'بریسٹ' کہنے سے کتراتی ہیں توانہیں طبی اعتبارسے معلومات کے لئے کوئزکا حصہ بننا چاہئے۔

پاکستانی اداکارہ اورماڈل ماہرہ خان نے افسوس کا اظہارکیا ہے کہ انٹرنیٹ پربعض لوگ ’بریسٹ‘ کے لفظ کو بھی سیکس گفتگو کا حصہ سمجھتے ہیں۔ واضح رہے کہ ماہرہ خان ان دنوں بریسٹ کینسرسے متعلق آگاہی مہم میں مصروف ہیں۔ "ڈان" کے مطابق ماہرہ خان نے اس موضوع پر کھل کراپنے خیالات کااظہارکیا۔
سماجی ادارے "پنک ریبن" پاکستان کے مطابق پاکستان میں سالانہ 90 ہزارخواتین بریسٹ کینسر(چھاتی کا سرطان) کا شکارہوجاتی ہیں۔ ماہرہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرٹوئٹ کیا کہ خواتین لفظ ’بریسٹ‘ کہنے سے کتراتی ہیں توانہیں طبی اعتبار سے معلومات کے لئے کوئزکا حصہ بننا چاہئے۔
پاکستانی ماڈل اورادا کارہ ماہرہ خان نے کہا

Post a Comment

0 Comments