یہ کیسی درندگی معاشرے میں پروان چڑھ چکی ہے کہ ہر دوسرے دن معصوم کلیاں درندگی کس شکار بنائی جا رہی ہیں
یہ کیسی درندگی معاشرے میں پروان چڑھ چکی ہے کہ ہر دوسرے دن معصوم کلیاں درندگی کس شکار بنائی جا رہی ہیں لیکن حکمرانوں اپنے اللوں تللوں میں مصروف کیا ہر معصوم کلی کے لیئے اس شہر کی عوام کو شہر بند کر کے احتجاج کرنا پڑے گا تب میڈیا عدلیہ حکومتیں نوٹس لیں گی#JusticeForSaimaJarwar
0 Comments