مسلم لیگ ن کی ایک اور وکٹ اڑ گئی-بڑی خبر آگئی



مسلم لیگ ن کی ایک اور وکٹ اڑ گئی-









پاکستان تحریک انصاف کی بڑھتی ہوئی مقبولیت- مسلم لیگ ن کی ایک اور وکٹ اڑ گئی-شہباز شریف کے دورہ پشاور کے ایک دن بعد ہی پشاور میں این اے 4 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار اور رہنما ناصر موسیٰ زئی تحریک انصاف میں شامل ہوگئے


Post a Comment

0 Comments