خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا

خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا :4 نامورسیاستدانوں و ارکان اسمبلی کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبر آ گئی



خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا :4 نامورسیاستدانوں و ارکان اسمبلی کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبر آ گئی
پشاور (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے 4 ارکان خیبر پختونخوا اسمبلی کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔ جو آج پیپلز پارٹی کے قائدین سے ملاقات میں فیصلہ کریں گے ،



اراکین کی وفاداری تبدیل کرنے سے تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا لگے گا،ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے ایک درجن سے زائد ارکان نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے جو عنقریب دوسری جماعتوں میں شامل ہونگے۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے 4 ارکان صوبائی اسمبلی جان کا تعلق پشاور ڈویژن اور جنوبی پنجاب سے ہے آج پیپلز پارٹی کے رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔ جس کے دوران وہ پیپلز پارٹی سے معاملات کو حتمی شکل دیں گے۔ پیپلز پارٹی کے باوثوق نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ تحریک انصاف کے رہنماؤں کے ساتھ معاملات طے کئے گئے ہیں تاہم آج حتمی مذاکرات ہونگے۔جبکہ پی ٹی آئی مرکزی رہنماء سابق وزیر اعلی سندھ لیاقت علی جتوئی آج میرپورخاص پہنچے گے.سابق ایم این اے سید قربان علی شاہ کی اہلیہ کی وفات پر قربان علی شاہ سے تعزیت کرینگے اور پھر پی ٹی آئی میں شمولیت میں دعوت دینگے…سابق وزیر اعلٰی سندھ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء لیاقت علی جتوئی آج دوپہر 1 بجے میرپورخاص ٹول پلازہ پہنچے گے،


جہاں پر ان کا استقبال کیا جائے گا ٹول پلازہ سے ریلی کی صورت میں 2 بجے جرواری چوک پر استقبالیہ کیمپ پہنچے گے جہاں پر لیاقت علی جتوئی اور دیگر رہنماء پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے

Post a Comment

0 Comments