![]() |
پی ٹی آئی کے رہنما نعیم بخاری نے نواز شریف کو ایسی دھمکی دے دی کہ مریم نواز آگ بگولہ ہو گئیں۔
Detail
|
پی ٹی آئی کے رہنما نعیم بخاری کا سوشل میڈیا پر کہنا تھا کہ "نواز شریف تم جس سے بھی مدد مانگ لوانشاء اللہ تم اور تمہارا خاندان ضرور نشان عبرت بنے گا۔" یہ بیان سننے کے بعد مریم نوازنے سوشل میڈیا کا محاذ سنبھال لیا۔اور جوابی حملے کرنا شروے کر دیے۔
Naeem Bukhari

0 Comments