
دورہ آئرلینڈ ،انگلینڈ سے قبل کرکٹروں کےفٹنس ٹیسٹ مکمل، محمد رضوان
سرفہرست
دورہ آئرلینڈ ،انگلینڈ سے قبل کرکٹروں کےفٹنس ٹیسٹ مکمل، محمد رضوان سرفہرستلاہور(11اپریل ، 2018) قومی کرکٹروں کےدو روزہ فٹنس ٹیسٹ میں وکٹ کیپربیٹسمین محمدرضوان نے سب سے زیادہ پوائنٹس حاصل کئے جبکہ اسدشفیق دوسرے اورنوسال بعدکم بیک کرنے والے فوادعالم تیسرے نمبر پررہے۔وکٹ کیپر بیٹسمین محمدرضوان نے یویوٹیسٹ میں سب سے زیادہ 21 پوائنٹس حاصل کئے۔ بیٹسمین اسدشفیق 20 پوائنٹس کےساتھ دوسرے نمبر پررہے۔ تیسرے نمبر پرکئی سال بعدطلب کئے جانے والے فوادعالم رہے۔انہوں نے 19 پوائنٹس حاصل کئے۔نوجوان کھلاڑیوں بابراعظم، حسن علی اور فخرزمان نے18،18 پوائنٹس لے کرچوتھے نمبر پر رہے۔ کپتان سرفرازاحمد نے17.4پوائنٹس حاصل کئے۔فوادعالم نے2015 میں پاکستان کی آخری بارنمائندگی کی تھی۔جبکہ انہوں نے آخری ٹیسٹ 9سال قبل کھیلاتھا۔حالیہ ڈومیسٹک سیزن میں انہوں نے 40کی اوسط سے 10میچوں میں 500رنزبنائے۔وہ دورے کیلئے ٹریننگ کیمپ میں شامل کئے گئے ہیں۔یہ بھی پڑھیے:دولت مشترکہ گیمزہاکی : پاکستان کالگاتار چوتھا میچ بھی برابردولت مشترکہ کھیلوں کے مقابلے:کیمرون کے 5 کھلاڑی لاپتہ11-04-2018 completes england Fitness test Ireland Muhammad Rizwan Tour
0 Comments