ن لیگ کو ایک اور جھٹکا ، رکن قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا

ن لیگ کو ایک اور جھٹکا ، رکن قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ ..ن لیگ کو ایک اور جھٹکا ، رکن قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا




 نواز شریف کی تاحیات نا اہلی کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن کو ایک اور جھٹکا لگ گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومتی جماعت کے رکن قومی اسمبلی نے پارٹی کو چھوڑ کر سیاسی حریف عمران خان کی پارٹی میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی بلال ورک نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔ بلال ورک پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان سے ملاقات کریں گے جس کے بعد پارٹی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔

Post a Comment

0 Comments