پاکستان میں تبدیلی، انصاف اور خوشحالی کے لیے عمران خان کا ساتھ دیں.چوہری سرور
پاکستان میں تبدیلی، انصاف اور خوشحالی کے لیے عمران خان کا ساتھ دیں. 29 اپریل کو مینار پاکستان لاہور پہنچ کر سسلین مافیا کو یہ پیغام دیں کہ اب قوم ان کے خلاف ڈٹ چکی ہے. ملک میں قائد تحریک و قائد انقلاب عمران خان کی زیر سرپرستی انقلاب کا سورج طلوع ہو رہا ہے.
0 Comments