رانا ثناءاللہ اورعابد شیر علی نے خواجہ آصف کی تاحیات نااہلی سے سبق حاصل نہیں کیا۔ پارلیمنٹ کے اندر اور باہر وہ بھی خواتین کےبارے میں نازیبا زبان استعمال کرتے تھے۔ وقت ان مغرور اور بے ہودہ سیاستدانوں کی گردن سے بھی سریا نکالے گا۔ ہم اپنی بہنوں کے محافظ ہیں۔
0 Comments