
پی ٹی آئی نے لاہور میں جلسے کے لیے کتنے ممبر شپ کیمپ لگائے؟؟
چوہدری سرور نے بڑا دعویٰ کر دیا۔
لاہور میں 29 اپریل کے جلسے کو. کامیاب کرنے کے لیے سو ممبرشپ کیمپ لگائے گئے ہیں. انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن ہراول دستے کا کردار ادا کر رہی ہے. سب ونگز اپنا کردار بخوبی ادا کر رہے ہیں. لاہور کا جلسہ پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہو گا

0 Comments